منہاج القرآن انٹرنیشنل جنوبی افریقہ کے عہدیداران کی چیف مانڈلا منڈیلا سے ملاقات

منہاج القرآن جنوبی افریقہ کے وفد نے جنوبی افریقہ کے شہر مٹاٹا میں نیلسن منڈیلا کے آبائی گاؤں گریٹ پیلس میں چیف مانڈلا منڈیلا سے ملاقات کی۔ وفد میں منہاج القرآن ایسٹرن کیپ کے ناظم محمد اصغر وڑائچ، ناظم پبلک ریلیشنز فیاض اکبر جوندہ، ناظم ناظم دعوت و تربیت علامہ لطیف چشتی اور دیگر راہنماء شامل تھے۔ ملاقات میں پاکستانی ہائی کمشنر بھی موجود تھے۔ وفد نے منڈیلا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے تعلیمی پروگرام کے متعلق پروگرام میں بھی شرکت کی۔ پروگرام میں چیف مانڈلا منڈیلا، ان کی اہلیہ اور والدہ بھی شریک تھیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top