منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتمام محفل میلاد

تحریک منہاج القرآن حیدر آباد کی جانب سے محفل میلاد بسلسلہ بڑی گیارہویں شریف کا انعقاد کیا گیا، جسمیں مرکزی نظامت دعوت کے سکالر علامہ فیصل نزیر وڑائچ الازہری نے خطاب کیا۔ انہوں نے حضور غوث الاعظم رحمۃ اللہ علیہ کی علمی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔

اس پروگرام کی صدارت امیر منہاج القرآن حیدرآباد ڈویژن یونس القادری نے کی، پروگرام میں خطاب کے بعد درود و سلام پڑھا گیا اور آخر میں دعا کی گئی، پروگرام کے اختتام پر وقار خان کو منہاج القرآن کی لائف ممبر شپ سند بھی پیش کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top