منہاج القرآن چکوال کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ

تحریک منہاج القرآن چکوال کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا، ورکشاپ میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن کی نظامت دعوت کے نائب ناظم علامہ فیاض بشیر نے بھی اظہار خیال کیا۔ پروگرام کے آخر میں تحریک منہاج القرآن کی تاحیات رفاقت حاصل کرنے والوں کو اسناد بھی دی گئیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top