منہاج القرآن مظفرآباد کا ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن مظفرآباد کا ورکرز کنونشن مقامی سکول میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات شمالی پنجاب و آزاد کشمیر علامہ رانا محمد ادریس قادری مہمان خصوصی تھے۔

اس موقع پر منہاج القرآن مظفرآباد کے عہدیداروں اور کارکنان کی بڑی تعداد ورکرز کنونشن میں شریک ہوئی۔ رانا محمد ادریس نے کنونشن میں اظہار خیال بھی کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top