منہاج القرآن فیصل آباد کا اجلاس

minhaj ul quran fasilabad

منہاج القرآن فیصل آباد کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن تنطیمات انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں منہاج القرآن فیصل آباد کے رہنماء میاں عبدالقادر اور دیگر رہنماوں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں انجینئر رفیق نجم نے شرکاء کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر منہاج القرآن کی آئندہ کی تنظیمی و تربیتی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس قائد ڈے تقریبات 2021ء کا ایجنڈا بھی شامل تھا۔

minhaj ul quran fasilabad

minhaj ul quran fasilabad

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top