منہاج القرآن گجرات کی ضلعی ایکزیکٹیو کونسل کا اجلاس

منہاج القرآن ضلع گجرات کے زیراہتمام ضلعی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر رفیق نجم نے شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن گجرات کے ضلعی عہدیداروں نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں منہاج القرآن گجرات کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی، انجینئر رفیق نجم نے اظہار خیال کرتے ہوئے شرکاء اجلاس کو قائد ڈے تقریبات کے حوالے بریفنگ بھی دی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top