تحریک منہاج القرآن شیخوپورہ کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن شیخوپورہ کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ ڈاکٹر انجینئر محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے تحریک منہاج القرآن کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70 ویں سالگرہ کی تقریبات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں منہاج القرآن ضلع شیخوپورہ کے آل فورمز ضلعی عہدیداروں نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top