تحریک منہاج القرآن ڈھرکی سندھ کے زیراہتمام درس قرآن

تحریک منہاج القرآن ڈھرکی سندھ کے زیراہتمام درس قرآن منعقد ہوا، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگرد علامہ محمد محسن منہاجین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر کوآرڈینیٹر سکھر ڈویژن محمد اسحاق سمیجو، حاجی نیاز احمد، اعجاز احمد ناظم منہاج القرآن ڈھرکی، محمد اسماعیل سمیجو، عبدالعزیز اور قربان علی سمیت علاقے کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top