منہاج القرآن نارووال کا گرینڈ اجلاس

منہاج القرآن نارووال کے زیراہتمام خصوصی گرینڈ اجلاس 7 فرروری 2021ء کو منہاج القرآن اسلامک سنٹر سرکلرروڈ نارووال میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت حافظ عبدالغفار سلطانی صدر منہاج القرآن نارووال نے کی۔ اجلاس میں تحصیل نارووال کے تمام عہدیداروں اور ذمہ داروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر انجینئر رفیق نجم نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top