منہاج القرآن حیدرآباد کا مشاورتی اجلاس

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی حیدرآباد آمد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ناظم تنظیمات زادہ احمد حسن فاروقی نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں منہاج القرآن کے تمام فورمز سے یونس القادری، علامہ جان محمد بروہی، مشتاق قائم خانی، سید مبشر شاہ، نایاب انصاری، علی قریشی، شیراز قریشی، عقیل شاہ اور زوہیب حسین نے شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top