منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ پر قائد ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا کے رہنماء علامہ مدثر اعوان، دیگر قائدین اور عہدیداروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر قائدین نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ پروگرام کے آخر میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top