کراچی: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے عوامی دسترخواں کا افتتاح کر دیا

Awami Dastarkhwan Karachi Minhaj Welfare Faoundation

کراچی (28 فروری 2021ء) تحریک منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شاہ لطیف ٹاؤن، کراچی میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام غرباء و مساکین کیلئے عوامی دسترخواں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انچارج عوامی دسترخواں علامہ زاہد خان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ عوامی دسترخواں گزشتہ دو سالوں سے جاری ہے جہاں مستحق افراد کو کھانا باعزت طریقے سے فراہم کیا جاتا ہے۔ صدر منہاج القرآن نے عوامی دسترخواں کی انتظامیہ کو مبارکباد دی اور ان کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top