منہاج القرآن ساؤتھ افریقہ کے عہدیداران کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات

ساؤتھ افریقہ(28 فروری 2021) ساؤتھ افریقہ کے لئے پاکستان کے نئے ہائی کمشنر جناب ڈاکٹر مظہر اقبال سے سابقہ منسٹر اینڈ ممبر آف پارلیمنٹ علامہ رفیق علی شاہ (امیر منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ)، علامہ طاہر رفیق نقشبندی (صدر منہاج القران نٹال) اور دیگر عہدیداران نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ساؤتھ افریقہ میں منہاج القرآ ن کی خدمات کے بارے میں پاکستانی ہائی کمشنر کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر ساؤتھ افریقہ KZN کی ڈپٹی میئر ڈاکٹر فوزیہ پیر بھی موجود تھیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top