معروف مذہبی و ریسرچ سکالر عین الحق بغدادی نظام المدارس پاکستان کے ناظم امتحانات مقرر

لاہور (28 اپریل 2021ء) معروف مذہبی و ریسرچ سکالر علامہ عین الحق بغدادی نظام المدارس پاکستان کے ناظم امتحانات مقرر کر دئیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ناظم امتحانات مقرر ہونے پر صدر نظام المدارس پاکستان علامہ امداد اللہ قادری اور ناظم اعلیٰ نظام المدارس پاکستان علامہ میر آصف اکبر نے مبارکباد دی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top