لندن میں ڈاکٹر فریدالدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب

مورخہ: 29 مئی 2021ء

dr fareed ud din qadri

منہاج القرآن انٹرنیشنل لندن کے زیراہتمام رامفورڈ مرکز میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے والد گرامی حضرت فرید ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب 29 مئی 2021ء کو منعقد ہوئی۔ تقریب میں علامہ محمد ذیشان قادری نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فرید ملت ڈاکٹر فریدالدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کی حیات مبارکہ اور تعلیمات پر روشنی ڈالی۔

عرس تقریب کی میزبانی محمد فیروز نے کی، پروگرام میں تلاوت قرآن مجید قاری مطلوب حسین نے کی جبکہ حسن قاسم اور اختر منظور نے ثناءخوانی کی۔ آخر میں سلام پڑھا گیا اور اختتامی دعا علامہ محمد ذیشان قادری نے کرائی۔

dr fareed ud din qadri

dr fareed ud din qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top