تحریک منہاج القرآن ضلع اوکاڑہ کا اجلاس

مورخہ: 31 مئی 2021ء

تحریک منہاج القرآن ضلع اوکاڑہ کے زیراہتمام اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا محمد ادریس قادری نے کہا کہ منہاج القرآن کا ورکر اور عہدیدار کبھی بھی خدمت دین سے دور نہیں رہ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں خود کو خدمت دین اور خدمت انسانی کے لیے ہمہ وقت وقف رکھنا ہے۔

وہ منہاج القرآن اوکاڑہ اور اس کے تمام فورمز کے صدرور ناظمین کے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن ضلع اوکاڑہ اور اس کے جملہ فورمز کو سابقہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی، جس پر رانا محمد ادریس قادری نے عہدیداروں کو مبارکباد دی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top