منہاج القرآن چکوال کے فورمز کا مشترکہ اجلاس

مورخہ: 06 جون 2021ء

تحریک منہاج القرآن ضلع چکوال کے تمام فورمز کا مشترکہ اجلاس چکوال میں منعقد ہوا، جس میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے نائب ناظم اعلیٰ کوآرڈینیشن انجینئر ڈاکٹر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے منہاج القرآن کے تمام فورمز کی کارکردگی کو مثالی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ 17 جون 2021ء کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لیے ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔

اجلاس میں توقیر اعوان ایڈووکیٹ، حافظ محمد خان قادری، جہانگیر حسین، حاجی عبدالغنی، ماسٹر شوکت اعوان، ڈاکٹر مطلوب احمد اور حاجی اقبال کے علاوہ اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top