منہاج القرآن لاہور پی پی 145، 149، 154 اور پی پی 155 کے اجلاس

مورخہ: 06 جون 2021ء

منہاج القرآن لاہور کے پی پی حلقہ جات 145 بادامی باغ لاہور، 149 ساندہ لاہور، پی پی 154 داروغہ والا اور پی پی 155 جلو موڑ کے اجلاس منعقد ہوئے۔ اس موقع پر منہاج القرآن لاہور کے صدر حافظ غلام فرید نے اجلاس میں شرکت کی، مقامی عہدیداروں اور ذمہ داران بھی اجلاس میں موجود تھے۔

حافظ غلام فرید نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کی ساتویں برسی آ رہی ہے لیکن شہداء کے ورثاء کو انصاف نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ آج 7 سال گزرنے کے باوجود بھی شہداء کے ورثاء عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لیے 17 جون کو ملک گیر احتجاج ہو گا، جس میں صدائے انصاف بلند کی جائے گی۔

پی پی 145 بادامی باغ

پی پی 149 ساندہ

پی پی 154 داروغہ والا

پی پی 155 جلو موڑ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top