منہاج القرآن لاہور کے مختلف تنظیمی زون کے اجلاس

مورخہ: 13 جون 2021ء

تحریک منہاج القرآن لاہور کے زیراہتمام مختلف پی پی حلقہ جات کے اجلاس منعقد ہوئے، جس میں صدر منہاج القرآن لاہور حافظ غلام فرید نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر مقامی تنظیمی عہدیداروں نے اجلاس میں شرکت کی۔ حافظ غلام فرید نے منہاج القرآن لاہور کے قائدین و عہدیداروں کو تنظیمی ہدایات دیں اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے بریفنگ دی۔

چہلم افتخار بیگ

صدر تحریک منہاج القرآن پی پی 163 لاہور افتخار بیگ مرحوم کا چہلم منعقد ہوا، جس میں منہاج القرآن لاہور کے صدر حافظ غلام فرید اور لاہور کے عہدیداروں و کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر قرآن خوانی اور مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا کی گئی۔

پی پی 156 مغلپورہ

پی پی 147 وسن پورہ

پی پی 157 گلدشت ٹاؤن

پی پی 173 جوہر ٹاؤن

پی پی 172 رائے ونڈ

پی پی 171 مانگا منڈی

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top