منہاج القرآن خوشاب کے فورمز کا مشترکہ اجلاس

مورخہ: 20 جون 2021ء

منہاج القرآن خوشاب اور متعلقہ فورمز کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن احتجاج کے کامیاب انعقاد پر ہاوس کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے لیے ملک گیر احتجاج کر کے ثابت کیا کہ وہ آج بھی شہداء کے ورثاء کیساتھ کھڑے ہیں اور انصاف کے حصول تک ان کے ساتھ ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top