مانسہرہ: تحریک منہاج القرآن کا اجلاس

مورخہ: 20 جون 2021ء

تحریک منہاج القرآن مانسہرہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت محمد جاوید القادری زونل انچارج ہزارہ زون نے کی۔ اس موقع پر کوارڈینیشن کونسل مکمل کرنے پر شرکاء سے مشاورت ہوئی۔ اجلاس میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر کے قیام پر بھی بات چیت ہوئی۔ آخر میں دعا کیساتھ اجلاس کا اختتام ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top