منہاج القرآن راولپنڈی کی تنظیم نو

تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کی تنظیم نو مکمل کر لی گئی، تنظیم کے لیے منہاج القرآن راولپنڈی کا اجلاس ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن راولپنڈی کے تمام فورمز کے نمائندوں اور رہنماوں نے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں ہاوس کی متفقہ رائے سے منہاج القرآن راولپنڈی کی نئی باڈی کا انتخاب کیا گیا، اس موقع پر انجینئر رفیق نجم نے اظہار خیال کرتے ہوئے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top