منہاج القرآن جہلم کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن تحصیل جہلم کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں انجینئر رفیق نجم نے شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن جہلم کے عہدیداروں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک منہاج القرآن دعوتی و تنظیمی مہم کو بھرپور انداز میں شروع کر رہی ہے۔ دعوت کے کام کو فروغ دینے کے لیے ہمیں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا پیغام گھر گھر پہنچانا ہے۔

اجلاس کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top