شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا فیصل آباد کی معروف علمی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Dr Ishaq Qureshi

لاہور (16 ستمبر 2021ء) قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فیصل آباد کی معروف علمی شخصیت، مذہبی سکالر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے۔ شیخ الاسلام نے دکھ اور غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان سے بھی دلی تعزیت کا اظہار اور صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

دریں اثناء چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور اور نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس نے بھی پروفیسر ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top