نعت خواں شہباز سمیع اور محمد علی جرال کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

dr hassan qadri

معروف ثنا خوان مصطفیٰ ﷺ شہباز سمیع اور محمد علی جرال نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرحسن محی الدین قادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں مہمانان گرامی نے تحریک منہاج القرآن کی لائف ممبر شپ حاصل کی اور لائف مبرشپ کی اسناد ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے وصول کیں۔

بعد ازاں دونوں معزز مہمانوں نے منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ اور جامع شیخ الاسلام کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر امور خارجہ جی ایم ملک، ینگ نعت ایسوسی ایشن کے صدر ملک محمد سلیم، راجہ زاہد محمود، اور شکیل طاہر بھی موجود تھے۔

dr hassan qadri

dr hassan qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top