منہاج القران انٹرنیشنل جاپان گنماکین کے زیراہتمام تربیتی نشست

minhaj ul quran

منہاج القران انٹرنیشنل جاپان گنماکین کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القران انٹرنیشنل علامہ غلام مرتضی علوی نے ’’ہر مشکل کے بعد آسانی‘‘ کے موضوع پر آن لائن گفتگو کی۔ اس موقع پر نشست کا آغاز بچوں نے تلاوت قرآن مجید سے کیا، بعد میں نعت رسول مقبول ‎ﷺ بھی پیش کی گئی۔

نشست میں تحریک منہاج القرآن کے رفقاء اور پاکستانی کمیونٹی کے احباب نے شرکت کی۔ پروگرام میں خواتین کے لیے علیحدہ انتظام تھا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top