منہاج القرآن ضلع نمبر 2 لاہور کی تنظیمی ورکشاپ

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع نمبر 2 لاہور کی تنظیمی ورکشاپ صدر لاہور رانا نفیس حسین کی زیرصدارت منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب و نگران لاہور رانا محمد ادریس قادری مہامن خصوصی تھے۔ ورکشاپ میں شفاقت مغل ناظم ممبر شپ، ضلعی صدر امجد حسین، ضلعی ناظم طارق الطاف، پی پی صدور و ناظمین اور کثیر تعداد عہدیداران نے شرکت کی۔ اس موقع پر رانا محمد ادریس قادری اور دیگر مقررین نے اظہار خیال بھی کیا۔

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top