منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان گنماکین کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست

minhaj ul quran

منہاج القران انٹرنیشنل جاپان گنماکین کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی نظامت تربیت کے علامہ محمود مسعود نے (رفاقت سیِّدنا صدّیقِ اکبر رضی اللہ عنہ) کے موضوع پر آن لائن خطاب کیا۔ ‎اس نشست میں تحریک منہاج القرآن جاپان کے رفقاء نے بھی شرکت کی۔ ہال میں ‎خواتین شرکاء کے لیے الگ اہتمام کیا گیا تھا۔ آخر میں دعا سے نشست کا اختتام ہوا۔

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top