منہاج القران انٹرنیشنل فرانس کے سرپرست ظفر اقبال چوہدری کے والد گرامی انتقال کر گئے

minhaj ul quran

منہاج القران انٹرنیشنل فرانس کے سرپرست ظفر اقبال چوہدری کے والد گرامی انتقال کر گئے (اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن)۔ ان کے انتقال پر شیخ الا سلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، چیئرمین سپریم کونسل منہاج القران انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القران انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، نائب صدر منہاج القران انٹرنیشنل برگیڈئیر ریٹائرڈ اقبال احمد خان، ناظم اعلی تحریک منہاج القران خرم نواز گنڈاپور، اور ناظم امور خارجہ جی ایم ملک نے ظفر اقبال چوہدری اور ان کے اہلِ خانہ اور خاندان کے دیگر افراد سے تعزیت کی ہے۔ انہوں نے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللّٰہﷻ اپنے پیارے محبوبﷺ کے صدقے سے مرحوم بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top