بورے والا: رفیق نجم اور سردار شاکر خان مزاری کی منہاج ایشین کونسل کے صدر میاں علی عمران قادری سے ملاقات

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظمِ اعلی کوارڈینیشن ڈاکٹر رفیق نجم اور مرکزی نائب ناظمِ اعلی تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے 25 فروری 2022ء کو منہاج ایشین کونسل کے صدر اور ممبر سپریم کونسل میاں علی عمران قادری سے ان کی رہائش گاہ بورے والا میں ملاقات کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن کے دعوتی و تنظیمی امور کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔ اس سے پہلے میاں علی عمران نے مرکزی قائدین کی تشریف آوری پر پُرتپاک استقبال کیا اور ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top