اٹلی: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کارپی پہنچ گئے

مورخہ: 27 مارچ 2022ء

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اٹلی میں اپنے 4 روزہ تنظیمی دورہ کے دروان کارپی پہنچ گئے، جہاں پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ذمہ داران اور رفقاء و وابستگان نے آپ کا استقبال کیا، اس موقع پر قائدین و رفقاء نے آپ کو گلدستے بھی پیش کئے۔

چیئرمین سپریم کونسل کارپی میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top