ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج القرآن گجرات کے بانی ممبر غلام سرور قادری مرحوم کے بیٹوں سے اظہار تعزیت

Dr Hassan Qadri

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے گجرات آمد پر تحریک منہاج القرآن گجرات کے بانی ممبر غلام سرور قادری (مرحوم) کے بیٹوں سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کے والد گرامی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحوم کے لیے بلندی درجات کی دعا بھی کی۔

نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری، چوہدری محمد اکرم، زاہد سلیم صدیقی، محمد یوسف یعفور، مرزا طارق بیگ اور راجہ عبدالوحید بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Dr Hassan Qadri

Dr Hassan Qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top