شہر اعتکاف میں معتکفین کے لیے تربیتی حلقہ جات کا انعقاد

itikaf city 2022

تحریک منہاج القرآن کے شہرِ اعتکاف 2022ء میں معتکفین کی علمی و روحانی تربیت کے لیے باقاعدہ علمی تربیتی و تدریسی حلقہ جات کا قیام کیا جاتا ہے۔ اس سلسہ میں شہر اعتکاف میں پہلے روز تربیتی حلقہ جات کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ یہ تربیتی حلقہ جات شہر اعتکاف میں پورے 10 دن جاری رہیں گے۔

تربیتی حلقہ جات میں نظامت تربیت کے اسکالرز و معلمین قرآنیات، فقہ، تجوید و قرآت کے موضوعات پر لیکچرز دے رہے ہیں۔ اس موقع پر تربیتی حلقہ جات کی نشست میں شرکاء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے جا رہے ہیں۔

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top