ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا شہراعتکاف میں منہاج انٹرنیٹ بیورو کے آفس کا دورہ

itikaf city 2022

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے شہر اعتکاف میں منہاج انٹرنیٹ بیورو کے دفتر کا وزٹ کیا اور ایم آئی بی ٹیم سے ملاقات بھی کی۔ یہاں انہیں منہاج انٹرنیٹ بیورو کی شہر اعتکاف میں ورکنگ بارے مختصر بریفنگ دی گئی، جسے انہوں نے سراہا۔ اس موقع پر انجینئر ڈاکٹر رفیق نجم، علامہ رانا محمد ادریس قادری اور قاری ریاست علی چدھڑ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

itikaf city 2022

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top