منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام محفل شب بیداری ’’لیلۃ القدر‘‘

itikaf city 2022

منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام محفل ’’شب بیداری‘‘ بسلسلہ لیلۃ القدر کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا خطاب دکھایا گیا۔ اس محفل کا آغاز تلاوت قرآن مجید کی آیات مبارکہ سے ہوا۔

اس موقع پر ‎تلاوت قرآن مجید کے بعد عبدالرزاق محسن، مہر وارث قادری، عون محمد اور معاذ اعجاز نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں ہدیہ عقیدت پیش کیا جبکہ محفل کے اختتام پر صلوۃ تسبیح اور محفل ذکر کا اہتمام کیا گیا۔

اس نشست میں تحریک منہاج القرآن کے رفقا اور پاکستانی کمیونیٹی کے احباب نے شرکت کی۔ محفل میں خواتین کے لیے الگ باپردہ انتظام کیا گیا تھا۔

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top