نظامت تربیت کے زیراہتمام شرکاء اعتکاف کے لیے ٹریننگ سیشن

مورخہ: 01 مئی 2022ء

itikaf city 2022

شہر اعتکاف میں نظامت تربیت کے زیراہتمام شرکاء اعتکاف کے لیے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ محمود مسعود قادری نے مختلف شہروں سے آئے تنظیمی ذمہ داران کو شعبہ کورسز کے تحت ہونے والے مختلف کورسز کی تفصیلات بتائیں۔ اس موقع پر انہوں نے ڈپلومہ ان قرآن سٹڈی پر بھی بریفنگ دی۔

اس موقع پر ٹریننگ ورکشاپ میں علامہ سرفراز قادری، علامہ حسن جماعتی اور تنظیمی ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔

itikaf city 2022

itikaf city 2022

itikaf city 2022

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top