میلبورن: منہاج القرآن آسٹریلیا کی ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے ساتھ تربیتی نشست

مورخہ: 09 مئی 2022ء

Dr Hussain Qadri

منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا کے زیراہتمام صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے ساتھ تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں انہوں نے خطاب کیا۔ منہاج القرآن میلبورن کے عہدیداروں اور کارکنان نے نشست میں شرکت کی۔ آخر میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا کے کارکنان، عہدیداروں اور قائدین کو ستائیسویں شب کے پروگرام کے کامیاب انعقاد اور عمدہ تنظیمی کارکردگی پر سرٹیفکیٹس دیئے۔ اس موقع پر انہوں نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کی خدمات کو سراہا اور انہیں مبارکباد بھی پیش کی۔

Dr Hussain Qadri

Dr Hussain Qadri

Dr Hussain Qadri

Dr Hussain Qadri

Dr Hussain Qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top