ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا کے سیکرٹریٹ کا دورہ

مورخہ: 09 مئی 2022ء

Dr Hussain Qadri visit Austrlia

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریلیا کے سیکرٹریٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر منہاج القرآن آسٹریلیا کے رہنماوں نے آپ کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے سیکرٹریٹ کے مختلف شعبہ جات کو دیکھا، یہاں انہوں نے منہاج القرآن کے رہنماوں سے ملاقات کی اور تنظیمی امور پر ان سے تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے آسٹریلیا میں منہاج القرآن کی دعوتی و تنظیمی سرگرمیوں کو سراہا اور منہاج القرآن کے قائدین و رہنماوں کی مبارکباد بھی دی۔

Dr Hussain Qadri visit Austrlia

Dr Hussain Qadri visit Austrlia

Dr Hussain Qadri visit Austrlia

Dr Hussain Qadri visit Austrlia

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top