شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا الشیخ خلیفہ بن زید النہان کے انتقال پر اظہار افسوس

مورخہ: 13 مئی 2022ء

Dr Tahir-ul-Qadri expresses regret over demise of Sheikh Khalifa bin Zayed Al-Nahan

لاہور (13 مئی 2022) تحریک منہاج القرآن کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے متحدہ عرب امارات کے الشیخ خلیفہ بن زید النہان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بخشش اور مغفرت کے لئے دعا کی ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ الشیخ خلیفہ بن زید النہان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top