منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام 23ویں تربیتی نشست

مورخہ: 14 مئی 2022ء

minhaj ul quran

منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام 23ویں تربیتی نشست میں ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القران انٹرنیشنل علامہ غلام مرتضی علوی نے (اولاد مانگنے کی نیت اور آرزو کیا ہونی چاہیے) کے موضوع پر آن لائن خطاب کیا۔

اس نشست کا آغاز حاشر وسیم نے تلاوت قرآن مجید کی آیات مبارکہ سے کیا۔ حسان عبدالرزاق قاسم عبداللہ معاذ اعجاز نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کیا جبکہ اس موقع پر محفلِ ذکر کا اہتمام بھی کیا گیا اور آخر میں ہدیہ درود و سلام پیش کیا گیا۔

‎اس نشست میں تحریک منھاج القرآن کے رفقا اور پاکستانی کمیونیٹی کے احباب نے شرکت کی۔ ‎خواتین کے لیے علیحدہ اہتمام کیا گیا تھا۔ محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top