منہاج القرآن رحیم یار خان کا اجلاس

مورخہ: 20 مئی 2022ء

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن رحیم یار خان کا تنظیمی اجلاس مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری کی زیرصدارت ہوا۔ جس میں انہوں نے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ممبرشپ، یونین کونسل تنظیم سازی اور فہم دین پروجیکٹ ایپلی کیشن اور رجسٹریشن کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں ضلعی ایگزیکٹو اور پی پی حلقہ جات کے صدور و ناظمین نے شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top