ڈاکٹر حسین محی الدین قادری 10 جون کو آسٹریلیا میں یوتھ کانفرنس سے خطاب کریں گے

مورخہ: 06 جون 2022ء

لاہور (6 جون 2022ء) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر منہاج یونیورسٹی لاہور کے بورڈ آف گورنرز کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر حسین محی الدین قادری 10 جون 2022ء کو آسٹریلیا میں یوتھ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری آسٹریلیا میں مقیم مسلم نوجوانوں کو درپیش چیلنجز اور ترقی کے مواقع کے موضوع پر لیکچر دیں گے۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری یونیورسٹی آف میلبورن کے سینئر فیلو بھی ہیں۔ وہ اپنے ریسرچ ورک کے سلسلے میں آسٹریلیا کے دورہ پر ہیں۔

How to deal with challenges faced by Muslim Youth living in Australia

How to deal with challenges faced by Muslim Youth living in Australia

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top