تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب کی کوآرڈینیشن کونسل کا اجلاس

مورخہ: 09 جون 2022ء

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب کی کوآرڈینیشن کونسل کا اہم اجلاس علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں پاکستان عوامی تحریک، منہاج یوتھ لیگ، ایم ایس ایم اور منہاج ویمن لیگ کے زونل قائدین نے خصوصی شرکت کی۔

اجلاس میں ملک کرامت علی جنرل سیکرٹری PAT سنٹرل پنجاب نے ہاوس کو قائد ڈے مہم میں شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر لامہ رانا محمد ادریس قادری نے تمام فورمز کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ اجلاس میں تمام قائدین نے عہد کیا کہ شیخ الاسلام کی فکر کو دعوت بذریعہ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے عام لوگوں تک پہنچائیں گے۔

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top