ڈائریکٹر ایڈمن مرکزی سیکرٹریٹ محمد جواد حامد کے والد گرامی انتقال کر گئے

مورخہ: 12 جون 2022ء

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن کے ڈائریکٹر ایڈمن مرکزی سیکرٹریٹ محمد جواد حامد کے والد گرامی چودھری محمد سلیم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی نماز جنازہ 12 جون 2022ء بروز اتوار بعد از نمازِ عصر ساڑھے 5 بجے جامع شیخ الاسلام (ماڈل ٹاؤن لاہور) میں ادا کی جائے گی۔

نماز جنازہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری پڑھائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top