شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا راشد چوہدری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مورخہ: 20 جون 2022ء

لاہور (20 جون 2022) بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے تحریک منہاج القرآن کے سینئر رہنماء اور معروف کاروباری شخصیت راشد چوہدری کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، جی ایم ملک، علامہ رانا محمد ادریس، نوراللہ صدیقی، رانا نفیس حسین، جواد حامد، شہزاد رسول، حاجی محمد اسحاق، عبد الحفیظ چوہدری، الطاف رندھاوا و دیگر رہنماؤں نے بھی راشد چوہدری کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی بخشش و مغفرت کیلئے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top