شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا سابق صدر آصف زرداری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مورخہ: 22 جون 2022ء

لاہور (22 جون 2022) بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں آصف علی زرداری کی والدہ مرحومہ کی بخشش، مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top