شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مورخہ: 23 جون 2022ء

لاہور (23 جون 2022) بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سینئر سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اپنے تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ مرحومہ کی بخشش، مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top