ٹوبہ ٹیک سنگھ: چوہدری محمد حسین مرحوم کے لیے دعائیہ تقریب

مورخہ: 30 جون 2022ء

منہاج القرآن

منہاج القرآن مرید والا 250 گ ب رجانہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے کارکن چوہدری محمد حسین مرحوم کے ختم قل پر دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلٰی صاحب نے کہا مرحوم کی تحریک منہاج القرآن کے لئے مثالی خدمات تھیں زندگی بھر دکھی انسانیت کرتے رہے۔

اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پروفیسر محمد اقبال طاہر صدر تحریک منہاج القرآن ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ نے کہا کہ مرحوم ایک سچے عاشق رسول اور مصطفوی مشن کا عظیم سرمایہ تھے۔

تقریب میں قاری ریاست علی چدھڑ، پروفیسر محمد یوسف سمندری، علامہ غلام حسین نوری، شاھد فاروق گوجرہ، علامہ مشتاق احمد منہاجین نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں علاقہ بھر سے مذہبی، سیاسی، سماجی رہنماؤں اور کثیر تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی۔

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

منہاج القرآن

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top