تحریک منہاج القرآن ضلع رحیم یار خان بی کے زیراہتمام تربیتی نشست

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع رحیم یار خان بی کے زیراہتمام مختلف تربیتی نشستوں کا اہتمام کیا گیا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کی نئی دعوتی حکمت عملی پر بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن کا دعوتی لائحہ عمل کو نئے فیز میں داخل ہو چکا ہے، جس میں ہم ملک گیر 25 ہزار مراکز علم بنا رہے ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ان مراکز علم میں باقاعدہ نصاب کے تحت لوگوں کی تعلیم و تربیت کی جائے گی۔

ان تربیتی پروگرامز میں تحریک منہاج القران کے قائدین و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top