جاپان: ’’فلسفہ شہادتِ امام حُسین علیہ السلام اور صبر توکل و رضا کانفرنس‘‘

مورخہ: 07 اگست 2022ء

minhaj ul quran

منہاج القُرآن انٹرنیشنل جاپان سائے تاما کین کے زیراہتمام 7 اگست 2022ء کو ’’فلسفہ شہادتِ امام حُسین علیہ السلام اور صبر توکل و رضا‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیخُ الاسلام ڈاکٹر طاہِرالقادری کا ایک بہت ہی مُفَصَّل خِطاب سنایا گیا۔ اس موقع پر منہاج القُرآن انٹرنیشنل جاپان سائے تاما کین کی تنظیم کے عہدیداروں، کارکنوں نے بڑی تعداد میں کانفرنس میں شرکت کی۔

کانفرنس کی میزبانی صدر منہاج القُرآن انٹرنیشنل جاپان سید مُطاہر حُسین شاہ اور اُن کی ٹیم نے کی۔ اس موقع پر دور دراز سے منہاج القُرآن کے رُفَقاو وابستگان اور مُعزز ین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top